شروع اللہ کے نام سے جوبڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے. اس ویب سائیٹ پر آنے والے تمام دوستوں کو خوش آمدید.
سب سے پہلے شکریہ ادا کرتا ہوں آپ سب کا کہ آپ نے وقت نکالا اور ویب سائیٹ پر تشریف لائے. جس طرح آپ یہاں تشریف لائے ہیں اس ہی طرح آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ہر چیز کا مطالعہ غور سے کرنا ہے. اور اسکے بعد فیصلہ کرنا ہے کہ آپکو کیا کرنا چاہیے.
دوستو جیسا کہ آجکل انڑ نیٹ استعمال کرنے والا ہر شخص جانتا ہے کہ انٹر نیٹ پر بے شمار کمائی کے ذرائع موجود ہیں. جن میں سے کچھ محنت مشقت والے، کچھ کم محنت والے اور کچھ انویسٹمنٹ والے پائے جاتے ہیں.
جن کے پاس skills ہوتی ہیں وہ تو اپنی فیلڈ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں. اور جن کے پاس skills یا تجربہ کسی بھی قسم کے کام کا نہیں ہوتا وہ لوگ محروم رہتے ہیں. اور بعض دفعہ online scam کا شکار ہو کر جو پاس جمع پونجی ہوتی ہے وہ بھی ہاتھ سے گنوا بیٹھتے ہیں. دوستو آپ نے دیکھا ہوگا کہ آن لائن انویسٹمنٹ کی بہت ساری کمپنیوں نے پاکستان میں قدم رکھا لیکن کچھ عرصہ ہی مشکل سے نکال پائیں. اور جن جن لوگوں نے ان کمپنیوں کے ساتھ investment کی تھی ان میں سے بہت کم لوگوں کو اسکا revenue ملا اور تقریبا 90% لوگوں کے ہاتھ کچھ نہ آیا. انکی محنت بھی ضائع گئی اور جو تھوڑا بہت پیسہ انہوں نے کام میں لگایا تھا وہ بھی ہاتھ سے جاتا گیا. 2017 کے آخر میں Bitcoin نامی cryptocurrency نے مقبولیت حاصل کی اور نہ صرف Bitcoin پاپولر ہوئی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ سیکنٹروں نہیں بلکہ ہزاروں cryptos نے جنم لیا. اور لوگ اندھا دُھند اس میں انویسٹ کرنے لگے. اگر ان پر غور کیا جائے تو ان ہزاروں کرنسیوں میں چند ایک ایسے پروجیکٹ ہونگے جو کہ کامیاب ہونے کی امید دلائیں گے.. اور بیشتر ایسے ہوتے ہیں کہ جنکا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا. کسی بھی ٹائم ویب سائیٹ بھاگ سکتی ہے اور آپکا پیسہ ڈوب سکتا ہے. اور کوئی شک نہیں اس میں کہ لوگ بس رسک لیے جاتے ہیں اور گوروں کے ساتھ انویسٹ کرتے جاتے ہیں جنکا کسی بھی لمحے کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا. کسی بھی وقت آپکا پیسہ ڈوب سکتا ہے. دوستو‌آن لائن انویسٹمنٹ سے ریلیٹڈ ایسی ہی ایک اسکیم ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں. ہماری اس سکیم کا مطالعہ کرنا اور اسکو سمجھنا آپ کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے. ہمارا مشورہ ہے کہ آپ لوگ انگریزوں کی ویب سائیٹ پر لاکھوں کا رسک لیتے ہیں ہمارے ساتھ آپ لاکھوں کا نہیں بس چند ہزار یعنی اتنے پیسے انویسٹ کریں جتنا کہ آپ سمجھیں کہ آپ نے وہ جیب خرچ کر لئے. 2000 پاکستانی روپے کی آج کل کوئی value نہیں ہوتی.. اتنی رقم تو آپ دوستوں کے ساتھ پارٹی میں اُڑادیتے ہونگے. بلکہ شائد اس سے زیادہ ہی خرچ کر دیتے ہوں. ہمارے ساتھ آپکا پیسہ save رہے گا. آپکا پیسہ ہمارے پاس امانت ہوگا. ایک بار آزما کر دیکھیں … خدا تعالیٰ کی ذات آپکے پیسے کو ڈوبنے نہیں دے گی خواہ وہ 1روپیہ ہی کیوں نا ہو… موت بر حق ہے… ہر انسان کو ایک دن مرنا ہے. اس دنیا میں ہی نہیں رہنا ساری عمر …کمپنی آپ لوگوں کو آپکی امانتیں لُوٹائے گی. انشاءاللہ

ایڈمن کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.

کمپنی کے motive کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.